(حديث موقوف) قال: واخبره قال: واخبره ابو سلمة انه سمع ابا هريرة ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تنتبذوا في الدباء ولا في المزفت "، ثم يقول ابو هريرة: واجتنبوا الحناتم.
ابوسلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مت نبیذ بناؤ تونبے اور مرتبان میں“ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: بچو سبز لاکھی برتنوں سے۔