وحدثنيه وهب بن بقية ، اخبرنا خالد يعني الطحان ، عن الشيباني بهذا الإسناد في التمر والزبيب ولم يذكر البسر والتمر.
وہب بن بقیہ نے بیان کیا، ہمیں خالد یعنی الطحان نے خبر دی کہ شیبانی رحمہ اللہ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں صرف کھجور اور کشمش کا ذکر ہے، کچی اور پکی کھجوروں کا ذکر نہیں ہے۔