حدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا يزيد بن زريع ، عن التيمي ، عن ابي نضرة ، عن ابي سعيد : ان النبي صلى الله عليه وسلم " نهى عن التمر والزبيب ان يخلط بينهما، وعن التمر والبسر ان يخلط بينهما ".
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کھجور اور کشمش کو ملا کر بھگویا جائے اور اسی طرح کچی اور پکی کھجوروں کو ملا کر بھگونے سے بھی منع فرمایا ہے۔