كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث ، عن عطاء بن ابي رباح ، عن جابر بن عبد الله الانصاري ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انه " نهى ان ينبذ التمر والزبيب جميعا، ونهى ان ينبذ الرطب والبسر جميعا ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، منع کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور اور انگور کو یا پکی اور گدر کھجور کو ملا کر بھگونے سے۔

صحيح مسلم # 5146
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp