وحدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا الاوزاعي ، حدثنا ابو كثير ، قال: سمعت ابا هريرة ، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " الخمر من هاتين الشجرتين النخلة والعنبة ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ”شراب ان دو درختوں یعنی کھجور اور انگور سے (بنائی جاتی) ہے۔“