وحدثنا ابو غسان المسمعي ، ومحمد بن المثنى ، وابن بشار ، قالوا: اخبرنا معاذ بن هشام ، حدثني ابي ، عن قتادة ، عن انس بن مالك ، قال: إني لاسقي ابا طلحة، وابا دجانة، وسهيل بن بيضاء من مزادة فيها خليط بسر وتمر بنحو حديث سعيد.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں سیدنا ابوطلحہ، سیدنا ابودجانہ اور سہیل بن بیضا کو اس مشکیزے میں سے شراب پلا رہا تھا جس میں کچی اور خشک کھجوروں کی بنی ہوئی شراب تھی آگے حدیث سعید کی حدیث کی طرح ہے۔