كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

وحدثني حرملة بن يحيي ، واحمد بن عبد الرحمن ابن اخي ابن وهب، قالا: حدثنا عبد الله بن وهب ، اخبرني حيوة ، اخبرني خالد بن يزيد ، عن سعيد بن ابي هلال ، عن عمر بن مسلم الجندعي ، ان ابن المسيب اخبره ان ام سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم اخبرته، وذكر النبي صلى الله عليه وسلم بمعنى حديثهم.

‏‏‏‏ سیدنا عمرو بن مسلم جندعی سے روایت ہے کہ ابن مسیب رحمہ اللہ خبر دیتے ہیں کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ خبر دیتی ہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح ذکر کیا۔

صحيح مسلم # 5123
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp