كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

وحدثني عبيد الله بن معاذ العنبري ، حدثنا ابي ، حدثنا محمد بن عمرو الليثي ، عن عمر بن مسلم بن عمار بن اكيمة الليثي ، قال: سمعت سعيد بن المسيب ، يقول: سمعت ام سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم، تقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من كان له ذبح يذبحه، فإذا اهل هلال ذي الحجة، فلا ياخذن من شعره ولا من اظفاره شيئا حتى يضحي ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس جانور ہو ذبح کرنے کے لیے اور ذی الحجہ کا چاند نظر آ جائے تو اپنے بال اور ناخن نہ لے جب تک قربانی نہ کرے۔

صحيح مسلم # 5121
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp