كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

وحدثني حجاج بن الشاعر ، حدثني يحيي بن كثير العنبري ابو غسان ، حدثنا شعبة ، عن مالك بن انس ، عن عمر بن مسلم ، عن سعيد بن المسيب ، عن ام سلمة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا رايتم هلال ذي الحجة واراد احدكم ان يضحي، فليمسك عن شعره واظفاره ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم ذی الحجہ کا چاند دیکھو اور کوئی تم میں سے قربانی کرنا چاہے تو اپنے بال اور ناخن یونہی رہنے دے۔

صحيح مسلم # 5119
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp