كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

وحدثني حجاج بن الشاعر ، حدثنا الضحاك بن مخلد ، عن سفيان ، عن علقمة بن مرثد ، عن ابن بريدة ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: كنت نهيتكم فذكر بمعنى حديث ابي سنان.

‏‏‏‏ سیدنا ابن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہیں منع کیا تھا۔ اور پھر ابوسنان کی حدیث کی طرح حدیث ذکر کی۔

صحيح مسلم # 5115
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp