كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

وحدثني إسحاق بن منصور ، اخبرنا ابو مسهر ، حدثنا يحيي بن حمزة ، حدثني الزبيدي ، عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير ، عن ابيه ، عن ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم في حجة الوداع: " اصلح هذا اللحم "، قال: فاصلحته فلم يزل ياكل منه حتى بلغ المدينة.

‏‏‏‏ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے جو مولیٰ تھے (غلام آزاد کئے ہوئے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے۔ انہوں نے کہا: مجھ سے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں۔ اے ثوبان! یہ گوشت بنا رکھ۔ میں نے بنا لیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں سے کھاتے رہے یہاں تک کہ مدینہ میں پہنچے۔

صحيح مسلم # 5112
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp