كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث . ح وحدثنا محمد بن رمح ، اخبرنا الليث ، عن يزيد بن ابى حبيب ، عن ابي الخير ، عن عقبة بن عامر : " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم اعطاه غنما يقسمها على اصحابه ضحايا، فبقي عتود فذكره لرسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: ضح به انت "، قال قتيبة: على صحابته.

‏‏‏‏ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بکریاں دیں اپنے ساتھیوں کو بانٹنے کے لیے، قربانی کے لیے، پھر ایک برس کا بچہ بچ رہا۔ بکری کا، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسی کی قربانی کر۔

صحيح مسلم # 5084
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp