كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن عبيد الغبري ، حدثنا حماد بن زيد ، حدثنا ايوب ، وهشام ، عن محمد ، عن انس بن مالك : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى ثم خطب، فامر من كان ذبح قبل الصلاة ان يعيد ذبحا، ثم ذكر بمثل حديث ابن علية،

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی پھر خطبہ دے کر حکم فرمایا کہ جس آدمی نے نماز (عید) سے پہلے قربانی ذبح کر لی ہے وہ دوبارہ قربانی ذبح کر لے۔ پھر ابن علیہ کی حدیث کی طرح حدیث مبارکہ ذکر کی۔

صحيح مسلم # 5080
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp