كِتَاب الْأَضَاحِيِّ قربانی کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا محمد يعني ابن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن سلمة ، عن ابي جحيفة ، عن البراء بن عازب ، قال: ذبح ابو بردة قبل الصلاة، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: ابدلها، فقال: يا رسول الله، ليس عندي إلا جذعة، قال شعبة: واظنه قال وهي خير من مسنة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اجعلها مكانها ولن تجزي عن احد بعدك ".

‏‏‏‏ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ نے نماز سے پہلے ذبح کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے بدل دوسری قربانی کر۔ وہ بولا یا رسول اللہ! میرے پاس تو جذعہ کے سوا اور کچھ نہیں: شعبہ نے کہا: میں سمجھتا ہوں اس نے یہ بھی کہا کہ وہ جذعہ مسنہ سے بہتر ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا اسی کو ذبح کر اور تیرے بعد کسی کو کافی نہ ہو گا۔

صحيح مسلم # 5077
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp