وحدثني هارون بن عبد الله ، حدثنا محمد بن بكر ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني نافع ، قال: قال ابن عمر . ح وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا ابي ، ومعن بن عيسى ، عن مالك بن انس ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن اكل الحمار الاهلي يوم خيبر وكان الناس احتاجوا إليها ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بستی کے گدھے کھانے سے خیبر کے دن حالانکہ لوگوں کو حاجت تھی۔