كِتَاب الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنْ الْحَيَوَانِ شکار کرنے، ذبح کیے جانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جا سکتا ہے

وحدثنا ابو كريب ، حدثنا ابو اسامة ، حدثنا الوليد يعني ابن كثير ، قال: سمعت وهب بن كيسان ، يقول: سمعت جابر بن عبد الله ، يقول: بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم سرية انا فيهم إلى سيف البحر وساقوا جميعا بقية الحديث، كنحو حديث عمرو بن دينار، وابي الزبير غير ان في حديث وهب بن كيسان، فاكل منها الجيش ثماني عشرة ليلة.

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا، میں بھی اس میں تھا سمندر کے کنارے پھر بیان کیا حدیث کو اسی طرح اس میں یہ ہے کہ لوگوں نے اٹھارہ دن تک اس جانور کا گوشت کھایا۔

صحيح مسلم # 5003
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp