وحدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا عبدة يعني ابن سليمان ، عن هشام بن عروة ، عن وهب بن كيسان ، عن جابر بن عبد الله ، قال: " بعثنا النبي صلى الله عليه وسلم ونحن ثلاث مائة نحمل ازوادنا على رقابنا ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو بھیجا ہم تین سو آدمی تھے۔ اور ہمارا توشہ ہماری گردنوں پر تھا۔