وحدثنا وحدثنا عبد الجبار بن العلاء ، حدثنا سفيان 140، قال: سمع عمرو جابرا ، يقول: " في جيش الخبط إن رجلا نحر ثلاث جزائر ثم ثلاثا ثم نهاه ابو عبيدة ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے پتوں کے لشکر میں ایک شخص نے ایک دن تین اونٹ کاٹے، پھر تین اونٹ، پھر تین اونٹ، پھر ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ نے منع کر دیا۔ (اونٹوں کے کاٹنے سے اس خیال سے کہیں اونٹ تمام ہو جائیں اور جہاد میں خلل واقع ہو)۔