كِتَاب الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنْ الْحَيَوَانِ شکار کرنے، ذبح کیے جانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جا سکتا ہے

وحدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا هشيم ، عن ابي بشر . ح وحدثنا احمد بن حنبل ، حدثنا هشيم ، قال ابو بشر : اخبرنا عن ميمون بن مهران ، عن ابن عباس ، قال: نهى. ح وحدثني ابو كامل الجحدري ، حدثنا ابو عوانة ، عن ابي بشر ، عن ميمون بن مهران ، عن ابن عباس ، قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم بمثل حديث شعبة، عن الحكم.

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے (اور پھر آگے) شعبہ عن الحکم کی روایت کی طرح حدیث روایت کی گئی ہے۔

صحيح مسلم # 4997
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp