كِتَاب الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنْ الْحَيَوَانِ شکار کرنے، ذبح کیے جانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جا سکتا ہے

وحدثنيه ابو الطاهر ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني مالك بن انس ، وابن ابي ذئب ، وعمرو بن الحارث ، ويونس بن يزيد وغيرهم. ح وحدثني محمد بن رافع ، وعبد بن حميد ، عن عبد الرزاق ، عن معمر . ح وحدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا يوسف بن الماجشون . ح وحدثنا الحلواني ، وعبد بن حميد ، عن يعقوب بن إبراهيم بن سعد ، حدثنا ابي ، عن صالح كلهم، عن الزهري بهذا الإسناد مثل حديث يونس، وعمر وكلهم ذكر الاكل، إلا صالحا، ويوسف، فإن حديثهما نهى عن كل ذي ناب من السبع.

‏‏‏‏ زہری رحمہ اللہ نے اس سند کے ساتھ یونس اور عمرو کی روایت کی طرح حدیث نقل کی ہے اور انہوں نے کھانے کا ذکر کیا ہے۔ سوائے صالح اور یوسف کی روایت کے کہ اس میں صرف کچلی والے درندے کا (گوشت کھانے) کی ممانعت کا ذکر ہے۔

صحيح مسلم # 4991
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp