كِتَاب الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَمَا يُؤْكَلُ مِنْ الْحَيَوَانِ شکار کرنے، ذبح کیے جانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جا سکتا ہے

وحدثني محمد بن احمد بن ابي خلف ، حدثنا معن بن عيسى ، حدثني معاوية ، عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير ، عن ابيه ، عن ابي ثعلبة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم " في الذي يدرك صيده بعد ثلاث فكله ما لم ينتن ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں جو اپنا شکار تین روز کے بعد پائے فرمایا: وہ کھائے اس کو اگر سڑ نہ گیا ہو۔

صحيح مسلم # 4986
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp