كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثني إسماعيل بن سالم ، حدثنا هشيم ، اخبرنا سيار . ح وحدثنا يحيي بن يحيي ، واللفظ له، حدثنا هشيم ، عن سيار ، عن الشعبي ، عن جابر بن عبد الله ، قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في غزاة، فلما قدمنا المدينة ذهبنا لندخل، فقال: " امهلوا حتى ندخل ليلا اي عشاء كي تمتشط الشعثة وتستحد المغيبة ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے جہاد میں، جب مدینہ آئے تو ہم اپنے گھروں کو جانے لگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھہرو ہم رات کو جائیں گے تاکہ جو عورت سر پریشان ہے وہ کنگھی کرے اور جس کا خاوند غائب تھا وہ پاکی کرے۔ (یعنی بال وغیرہ صاف کر لے)۔

صحيح مسلم # 4964
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp