حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، وإسماعيل بن ابي اويس ، وابو مصعب الزهري ، ومنصور بن ابي مزاحم ، وقتيبة بن سعيد ، قالوا: حدثنا مالك . ح وحدثنا يحيي بن يحيي التميمي ، واللفظ له، قال: قلت لمالك : حدثك سمي ، عن ابي صالح ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " السفر قطعة من العذاب يمنع احدكم نومه وطعامه وشرابه، فإذا قضى احدكم نهمته من وجهه فليعجل إلى اهله ". قال: نعم.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے روکتا ہے تم کو سونے، کھانے اور پینے سے (یعنی وقت پر یہ چیزیں نہیں ملتیں اکثر تکلیف ہو جاتی ہے) تو جب کوئی تم میں سے اپنا کام سفر میں پورا کرے وہ جلد اپنے گھر کو چلا آئے۔“