كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا منصور بن ابي مزاحم ، حدثنا يحيي بن حمزة ، عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر ، ان عمير بن هانئ ، حدثه قال: سمعت معاوية على المنبر، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا تزال طائفة من امتي قائمة بامر الله، لا يضرهم من خذلهم او خالفهم حتى ياتي امر الله وهم ظاهرون على الناس ".

‏‏‏‏ عمیر بن ہانی سے روایت ہے، میں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے سنا منبر پر، وہ کہتے تھے میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ہمیشہ ایک گروہ میری امت کا اللہ تعالیٰ کے حکم پر قائم رہے گا جو کوئی ان کو بگاڑنا چاہے وہ کچھ نہ بگاڑ سکے گا۔ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آن پہنچے اور وہ غالب رہیں گے لوگوں پر۔

صحيح مسلم # 4955
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp