كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا هارون بن معروف ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني عمرو بن الحارث ، عن ابي علي ثمامة بن شفي ، انه سمع عقبة بن عامر ، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو على المنبر، يقول: " واعدوا لهم ما استطعتم من قوة سورة الانفال آية 60، الا إن القوة الرمي، الا إن القوة الرمي، الا إن القوة الرمي ".

‏‏‏‏ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر فرماتے تھے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے تیار کرو کافروں کے لیے قوت کو، قوت سے مراد تیراندازی ہے، قوت سے مراد تیراندازی ہے، قوت سے مراد تیراندازی ہے۔

صحيح مسلم # 4946
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp