حدثنا حامد بن عمر البكراوي ، حدثنا عبد الواحد يعني ابن زياد ، حدثنا عاصم ، عن حفصة بنت سيرين ، قالت: قال لي انس بن مالك : بم مات يحيي بن ابي عمرة؟ قالت: قلت: بالطاعون، قالت: فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " الطاعون شهادة لكل مسلم ".
حفصہ بنت سیرین سے روایت ہے، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھ سے پوچھا: یحییٰ بن ابی عمرہ کسی عارضے میں مرے؟ میں نے کہا: طاعون سے مرے۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طاعون شہادت ہے ہر مسلمان کے لئے۔“