كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

وحدثني عبد الحميد بن بيان الواسطي ، حدثنا خالد ، عن سهيل ، بهذا الإسناد مثله غير ان في حديثه، قال سهيل : قال عبيد الله بن مقسم : اشهد على اخيك انه زاد في هذا الحديث، ومن غرق فهو شهيد.

‏‏‏‏ سہیل رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عبیداللہ بن مقسم نے کہا: میں تیرے بھائی کے بارے میں گواہی دیتا ہوں۔ باقی حدیث اسی طرح ہے اس میں مزید اضافہ یہ ہے کہ جو ڈوب گیا وہ بھی شہید ہے۔

صحيح مسلم # 4942
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp