كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

وحدثني يحيي بن ايوب ، وقتيبة ، وابن حجر ، قالوا: حدثنا إسماعيل وهو ابن جعفر ، عن عبد الله بن عبد الرحمن ، انه سمع انس بن مالك ، يقول: اتى رسول الله صلى الله عليه وسلم ابنة ملحان خالة انس، فوضع راسه عندها، وساق الحديث بمعنى حديث إسحاق بن ابي طلحة، ومحمد بن يحيي بن حبان.

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی خالہ (سیدہ ام حرام رضی اللہ عنہا) بنت ملحان کے پاس تشریف لائے اور ان کے پاس سر رکھ کر (سو گئے) باقی حدیث مبارکہ گزر چکی ہے۔

صحيح مسلم # 4937
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp