كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا شيبان بن فروخ ، حدثنا حماد بن سلمة ، حدثنا ثابت ، عن انس بن مالك ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من طلب الشهادة صادقا اعطيها ولو لم تصبه ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سچے دل سے شہادت مانگے اس کو شہادت کا ثواب مل جائے گا گو شہادت نہ ملے۔

صحيح مسلم # 4929
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp