كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

وحدثنا سعيد بن منصور، وابو الطاهر، قال ابو الطاهر : اخبرنا ابن وهب ، وقال سعيد : حدثنا عبد الله بن وهب ، اخبرني عمرو بن الحارث ، عن بكير بن الاشج ، عن بسر بن سعيد ، عن زيد بن خالد الجهني ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انه قال: " من جهز غازيا في سبيل الله فقد غزا ومن خلفه في اهله بخير فقد غزا ".

‏‏‏‏ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے سامان دیا کسی غازی کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں، اس نے جہاد کیا اور جس نے غازی کے گھر بار کی خبر رکھی اس نے بھی جہاد کیا۔ (یعنی ثواب جہاد کا اس نے کمایا)۔

صحيح مسلم # 4902
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp