وحدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، اخبرنا محمد بن يوسف ، عن الاوزاعي ، عن ابن شهاب بهذا الإسناد، فقال: ورجل في شعب ولم يقل ثم رجل.
ابن شہاب سے اس سند کے ساتھ یہ حدیث مروی ہے لیکن اس میں «وَرَجُلٌ فِي شِعْبٍ» ہے «ثُمَّ رَجُلٌ» نہیں کہا۔