كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا عبد العزيز بن ابي حازم ، عن ابيه ، عن سهل بن سعد الساعدي ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " والغدوة يغدوها العبد في سبيل الله خير من الدنيا وما فيها ".

‏‏‏‏ سیدنا سہل رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صبح کو جو بندہ چلتا ہے اللہ کی راہ میں وہ ہماری ساری دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔

صحيح مسلم # 4874
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp