كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو خالد الاحمر ، عن شعبة ، عن قتادة ، وحميد ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " ما من نفس تموت لها عند الله خير يسرها انها ترجع إلى الدنيا، ولا ان لها الدنيا وما فيها إلا الشهيد، فإنه يتمنى ان يرجع، فيقتل في الدنيا لما يرى من فضل الشهادة ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی مر جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے پاس اس کی بھلائی ہوتی ہے وہ راضی نہیں ہوتا کہ پھر دنیا میں آئے اگرچہ ساری دنیا اور جو کچھ اس میں ہے وہ سب اس کو ملے۔ شہید وہ آرزو کرتا ہے کہ پھر دنیا میں آئے اور مارا جائے کیونکہ وہ دیکھتا ہے شہادت کی فضیلت کو۔

صحيح مسلم # 4867
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp