حدثنا يحيي بن يحيي ، وخلف بن هشام ، وابو بكر بن ابي شيبة جميعا، عن ابي الاحوص . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وابن ابي عمر كلاهما، عن سفيان جميعا، عن شبيب بن غرقدة ، عن عروة البارقي ، عن النبي صلى الله عليه وسلم ولم يذكر الاجر والمغنم، وفي حديث سفيان سمع عروة البارقي سمع النبي صلى الله عليه وسلم،
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں اور اس میں غنیمت اور ثواب کا ذکر نہیں ہے اور سفیان کی حدیث میں ہے کہ عروہ بارقی رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث سماعت فرمائی۔