كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثني زهير بن حرب ، حدثنا إسماعيل يعني ابن علية . ح وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا سفيان ، والثقفي كلهم، عن ايوب . ح وحدثنا ابن رافع ، حدثنا ابن ابي فديك ، اخبرنا الضحاك يعني ابن عثمان جميعا، عن نافع ، عن ابن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، في حديث ابن علية والثقفي فإني اخاف، وفي حديث سفيان وحديث الضحاك بن عثمان مخافة ان يناله العدو.

‏‏‏‏ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، ابن علیہ اور ثقفی کی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں خوف کرتا ہوں۔ اور دوسری روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ دشمن کے ہاتھ لگ جانے کے خوف سے۔

صحيح مسلم # 4842
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp