كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

وحدثني هارون بن سعيد الايلي ، وابو الطاهر ، قال ابو الطاهر : اخبرنا، وقال هارون حدثنا ابن وهب ، حدثني مالك ، عن ابن شهاب ، عن عروة ، ان عائشة اخبرته عن بيعة النساء، قالت: " ما مس رسول الله صلى الله عليه وسلم بيده امراة قط، إلا ان ياخذ عليها، فإذا اخذ عليها فاعطته، قال: " اذهبي فقد بايعتك ".

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عروہ سے عورتوں کی بیعت کو بیان کیا تو کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ کسی عورت کے ہاتھ سے نہیں لگا، البتہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم زبان سے اس سے بات کرتے پھر جب وہ زبان سے بول دیتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: جاؤ! میں نے تم سے بیعت کر لی۔

صحيح مسلم # 4835
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp