كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا محمد بن الصباح ابو جعفر ، حدثنا إسماعيل بن زكرياء ، عن عاصم الاحول ، عن ابي عثمان النهدي ، حدثني مجاشع بن مسعود السلمي ، قال: اتيت النبي صلى الله عليه وسلم ابايعه على الهجرة، فقال: " إن الهجرة قد مضت لاهلها ولكن على الإسلام والجهاد والخير ".

‏‏‏‏ سیدنا مجاشع بن مسعود سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ہجرت کی بیعت کرنے کو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہجرت تو گزر گئی مہاجرین کے لیے لیکن بیعت کر اسلام پر یا جہاد پر یا نیکی پر۔

صحيح مسلم # 4826
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp