وحدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا يزيد بن زريع ، عن خالد ، عن الحكم بن عبد الله بن الاعرج ، عن معقل بن يسار ، قال: لقد رايتني يوم الشجرة والنبي صلى الله عليه وسلم يبايع الناس، وانا رافع غصنا من اغصانها عن راسه ونحن اربع عشرة مائة، قال: " لم نبايعه على الموت، ولكن بايعناه على ان لا نفر ".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے اپنے آپ کو شجرہ کے دن دیکھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیعت لے رہے تھے لوگوں سے اور میں ایک شاخ کو درخت کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر سے اٹھائے ہوئے تھا ہم چودہ سو آدمی تھے اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرنے پر بیعت نہیں کی بلکہ بھاگنے پر۔