كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا حدثنا عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي ، حدثنا شعبة ، عن عمرو يعني ابن مرة ، حدثني عبد الله بن ابي اوفى ، قال: " كان اصحاب الشجرة الفا وثلاث مائة، وكانت اسلم ثمن المهاجرين،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اصحاب شجرہ تیرہ سو آدمی تھے اور اسلم کے لوگ مہاجرین کا آٹھواں حصہ تھے۔

صحيح مسلم # 4815
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp