كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثني ابو بكر بن نافع ، ومحمد بن بشار ، قال ابن نافع: حدثنا غندر، وقال ابن بشار: حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن زياد بن علاقة ، قال: سمعت عرفجة ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " إنه ستكون هنات وهنات، فمن اراد ان يفرق امر هذه الامة وهي جميع، فاضربوه بالسيف كائنا من كان "،

‏‏‏‏ سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے۔ قریب ہیں فتنے اور فساد پھر جو کوئی چاہے اس امت کے اتفاق کو بگاڑنا تو اس کو تلوار سے مارو چاہے جو کوئی بھی ہو۔

صحيح مسلم # 4796
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp