كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

وحدثنا شيبان بن فروخ ، حدثنا عبد الوارث ، حدثنا الجعد ، حدثنا ابو رجاء العطاردي ، عن ابن عباس ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " من كره من اميره شيئا فليصبر عليه، فإنه ليس احد من الناس خرج من السلطان شبرا، فمات عليه إلا مات ميتة جاهلية ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے حاکم سے بری بات دیکھے وہ صبر کرے کیونکہ جو کوئی بادشاہ سے بالشت بھر جدا ہو پھر مرے اسی حالت میں، اس کی موت جاہلیت کی سی موت ہو گی۔

صحيح مسلم # 4791
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp