كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة، حدثنا شبابة ، حدثنا شعبة ، عن سماك بهذا الإسناد مثله، وقال: فجذبه الاشعث بن قيس، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اسمعوا واطيعوا فإنما عليهم ما حملوا وعليكم ما حملتم ".

‏‏‏‏ اس میں یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنو اور اطاعت کرو ان کے عمل ان کے ساتھ ہیں اور تمہارے عمل تمہارے ساتھ ہوں گے۔

صحيح مسلم # 4783
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp