كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا زهير بن حرب ، وإسحاق بن إبراهيم كلاهما، عن المقرئ، قال زهير: حدثنا عبد الله بن يزيد ، حدثنا سعيد بن ابي ايوب ، عن عبيد الله بن ابي جعفر القرشي، عن سالم بن ابي سالم الجيشاني، عن ابيه ، عن ابي ذر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " يا ابا ذر، إني اراك ضعيفا وإني احب لك ما احب لنفسي لا تامرن على اثنين ولا تولين مال يتيم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوذر میں تجھ کو ناتوں پاتا ہوں اور میں تیرے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں، مت حکم کر دو آدمیوں کے بیچ میں اور مت بندوبست کر یتیم کے مال کا۔ (کیونکہ احتمال ہے کہ یتیم کا مال بیجا اٹھ جائے یا اپنی ضرورت میں آ جائے اور مؤاخذہ میں گرفتار ہو)۔

صحيح مسلم # 4720
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp