كِتَاب الْإِمَارَةِ امور حکومت کا بیان

حدثنا هداب بن خالد الازدي ، حدثنا حماد بن سلمة ، عن سماك بن حرب ، قال: سمعت جابر بن سمرة ، يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا يزال الإسلام عزيزا إلى اثني عشر خليفة، ثم قال كلمة لم افهمها، فقلت لابي: ما قال؟، فقال: كلهم من قريش ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ہمیشہ اسلام غالب رہے گا بارہ خلیفوں کی خلافت تک۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بات فرمائی جس کو میں نہ سمجھا۔ اپنے باپ سے پوچھا کیا فرمایا؟ انہوں نے کہا: سب قریش میں سے ہوں گے۔

صحيح مسلم # 4708
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp