وحدثنا احمد بن عبد الله بن يونس ، حدثنا عاصم بن محمد بن زيد ، عن ابيه ، قال: قال عبد الله : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يزال هذا الامر في قريش ما بقي من الناس اثنان ".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کام یعنی خلافت ہمیشہ قریش میں رہے گی یہاں تک کہ دنیا میں دو ہی آدمی رہ جائیں۔“