كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة حدثنا زيد بن الحباب . ح وحدثنا سعيد بن محمد الجرمي ، حدثنا ابو تميلة ، قالا جميعا، حدثنا حسين بن واقد ، عن عبد الله بن بريدة ، عن ابيه ، قال: " غزا رسول الله صلى الله عليه وسلم تسع عشرة غزوة، قاتل في ثمان منهن، ولم يقل ابو بكر منهن "، وقال في حديثه، حدثني عبد الله بن بريدة.

‏‏‏‏ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انیس جہاد کیے اور ان میں آٹھ میں لڑے۔

صحيح مسلم # 4695
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp