كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا يحيي بن آدم ، حدثنا زهير ، عن ابي إسحاق ، عن زيد بن ارقم سمعه منه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " غزا تسع عشرة غزوة، وحج بعد ما هاجر حجة لم يحج غيرها حجة الوداع ".

‏‏‏‏ سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انیس جہاد کیے اور ہجرت کے بعد صرف ایک حج کیا جسے حجتہ الوداع کہتے ہیں۔

صحيح مسلم # 4693
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp