وحدثنا زهير بن حرب ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، عن شعبةبهذا الإسناد، وقال في حديثه، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لقد حكمت فيهم بحكم الله " وقال مرة: " لقد حكمت بحكم الملك ".
شعبہ سے اسی کی مثل مروی ہے اور اس نے اپنی حدیث میں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ ”تو نے اللہ کے حکم پر فیصلہ کیا۔“ اور ایک دفعہ یوں فرمایا: ”بادشاہ کے حکم پر فیصلہ کیا۔“