كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے

وحدثني ابن ابي خلف ، حدثنا زكرياء بن عدي ، اخبرنا ابن المبارك ، عن يونس ، عن الزهري ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا نورث ما تركنا صدقة ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا کوئی وارث نہیں جو ہم چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے۔

صحيح مسلم # 4585
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp