كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے

وحدثنا علي بن حجر السعدي ، وعمرو الناقد ، وزهير بن حرب واللفظ لعلي، وزهير، قال علي: اخبرنا، وقال الآخران، حدثنا سفيان ، قال: سمع عمرو ، جابرا يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " الحرب خدعة ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لڑائی مکر اور حیلہ ہے۔

صحيح مسلم # 4539
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp